بلیو ایریا میں شہری کواغواء کرکے زیرِ چوب زخمی حالت میں پھینک دیا گیا
اسلام آباد، اپریل 10(ٹی این ایس): دارالحکومت کے بلیو ایریا میں ایک شہری کو مبینہ طور پر اغواء کیا گیا اور بعد ازاں تشدد...
سالانہ کتب میلہ کے چوتھے اور آخری روز عوام کی بڑی تعداد میں شرکت،...
اسلام آباد، اپریل 09 (ٹی این ایس): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں 6 پاریل کو شروع ہوا سالانہ کتب...
پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں خواتین اہلکاروں کو جنسی ہراسانی کا سامنا، آئی جی...
اسلام آباد، اپریل 10(ٹی این ایس): اسلام آباد پولیس کے تین افسروں کو مبینہ طور پر خواتین اہلکاروں کو جنسی ہراساں کرنے میں ملوث...
کوئٹہ میں دھماکہ، 5ایف سی اہلکار زخمی
کوئٹہ، اپریل 10(ٹی این ایس): کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5ایف سی اہلکار زخمی...
تنگوانی: نامعلوم افرادنے شہری کے گندم کے ڈیرے کو آگ لگا دی، سو من...
تنگوانی، اپریل 09 (ٹی این ایس): تنگوانی کے قریب گاؤں سلیم خان بنگلانی میں نامعلوم افراد نے رفیق احمد بنگلانی نامی ایک شہری کے...
تنگوانی میں ایک اور بچی خسرہ کی وباء کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن...
تنگوانی، اپریل 09 (ٹی این ایس): تنگوانی کے قریب گاؤں گل محمد گاڈہی میں بھی ایک تین سالہ بچی خسرہ کی وباء کا شکار...
FIA کے 17 افسران کی اگلے عہدوں پر ترقی، 11اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کوڈپٹی ڈائریکٹرز جبکہ6...
اسلام آباد، اپریل 09 (ٹی این ایس): محکمہ ترقیاتی کمیٹی (DPC) کی سفارش پر حکومت نے FIA کے 17 افسران کو اگلے عہدوں پر...
تنگوانی،سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں سے بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب
تنگوانی،اپریل09 (ٹی این ایس ) :تنگوانی میں سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر کی مریضوں کے ساتھ بدتمیزی،علاج کرنے سے جواب دے دیا مریض کو ہسپتال...
انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز پشاور ریجن ویمنز مقابلوں کا آغاز
پشاور، اپریل 09 (ٹی این ایس): ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ ویمنز مقابلے گزشتہ روز چارسدہ سپورٹس...
ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﺰلے کے شدید جھٹکے، ﺷﺪﺕ 3.3 ﺭﮐﺎﺭﮈ
ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ،اپریل09(ٹی این ایس): ﻟﻮﺭﺍﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ آج بروز پیر ﺯﻟﺰلے کے شدید جھٹکے ، ﺯﻟﺰلے کی ﺷﺪﺕ 3.3 ﺭﮐﺎﺭﮈ کی گئی۔ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﭘﯿﻤﺎﻣﺮﮐﺰ کے...




















