لاہور جولائی24(ٹی این ایس )قائم قام انسپکٹر جنرل پولیس پنجا ب کیپٹن (ر) عثمان خٹک نے تین پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی محمد منیر احمدضیا ء کو ٹریننگ سکول فاروق آباد ،ایس پی سید اعزاز حسین کو پرزنزسکورٹ جبکہ محمد ارشاد کو ڈی ایس پی لیگل راولپنڈی تعینات کردیاگیا ۔