قومی اسمبلی کے دو، صوبائی اسمبلیوں کے 6حلقوں میں انتخابات بعد میں ہونگے

 
0
331

لاہورجولائی 24(ٹی این ایس ) قومی اسمبلی کے 2اور صوبائی اسمبلیوں کے 6حلقوں میں انتخابات بعد میں منعقد ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے 60،این اے 103جبکہ صوبائی حلقوں میں پی کے 78پشاور، پی پی 87میانوالی، پی پی 103فیصل آباد،پی ایس 87ملیر ، پی کے 99ڈی آئی خان اور پی بی 35مستونگ کے حلقے شامل ہیں۔