کھیل
دبئی ٹیسٹ اور سیریز سری لنکا کے نام، پاکستان کا اماراتی صحراﺅں میں8سال سے ٹیسٹ سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ چکنا چور
TNS World -0
دبئی اکتوبر 10(ٹی این ایس)سری لنکا نے پاکستان کو دبئی ٹیسٹ میں 68رنز سے شکست دے کر 2ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا ۔ میچ کے آخری دن اسد شفیق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 11 ویں سنچری مکمل کی تاہم کپتان سرفراز احمد 68رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے ، محمد...
راولپنڈی اکتوبر 10(ٹی این ایس): وزیردفاع انجینئرخرم دستگیراور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،جس میں سکیورٹی صورتحال اور ملکی دفاع سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق وزیردفاع انجینئرخرم دستگیرنے آج جی ایچ کیوراولپنڈی کا دورہ کیا۔جہاں پرخرم دستگیرنے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔اس موقع پروزیردفاع خرم دستگیرکوملٹری...
اسلام آباد
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن , گریڈ 21 کے چار افسران کی ترقی گریڈ 22 میں کردی گئی نوٹیفیکیشنز جاری
TNS World -
اسلام آباد اگست 10(ٹی این ایس):وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نےگریڈ 21 کے چار افسران کی ترقی گریڈ 22 میں کردی ہے اس ضمن میں نوٹیفیکیشنز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ٹی این ایس کو موصول ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ22 میں ترقی پانے والے افسران میں گریڈ...
لاہور اکتوبر 10 (ٹی این ایس) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کو گریڈ 22میں ترقی دیدی گئی۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ کیپٹن (ر) عارف نواز کو 26جولائی 2017ء کو آئی جی پنجاب کے عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ،اس موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کو گلدستہ بھی پیش کیا گیا جس پرلیگی رہنما نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن(ر)محمد صفدر...
اسلام آباد
قومی اسمبلی اجلاس، ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی قائم کرنے کے لئے فوری اقدامات کی قرارداد منظور
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس) ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی قائم کرنے کے لئے فوری اقدامات کی قرارداد قومی اسمبلی نے منظور کرلی۔
منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر شذرا منصب علی خان نے ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی قائم کرنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی قرارداد پیش کی۔ شیخ آفتاب نے اس کی مخالفت نہیں...
اسلام آباد
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 53.6 ارب روپے کی لاگت کے 24 منصوبوں کی منظوری
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر10 (ٹی این ایس) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے عملی اقدامات کررہی ہے، ویژن 2025ء کے تحت پلاننگ کمیشن نے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت پاکستان کے مختلف صوبہ جات سمیت آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور...
اسلام آباد
عمران خان نااہلی کیس ، جوریکارڈ آپ کے حق میں ہووہ مل جاتاہے،دوسرانہیں ملتا: چیف جسٹس
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس) چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا کہ جو چیزیں آپ کے حق میں ہیں وہ آپ کو مل گئیں ہیں اور جن میں ابہام موجود ہیں وہ دستیاب نہیں، حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ اصغرخان کیس کے علاوہ یہ پہلا کیس ہے جہاں پر ہر سماعت پر...
اسلام آباد
شریف خاندان ایسے عدالتوں میں پیش ہورہا ہے جیسے یہ پکنک منانے آرہے ہیں،فواد چوہدری
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حسن اور حسین نواز پر پاکستان کا قانون ضرور لاگو ہوگا ،ملک کی جیل ان کی منتطر ہے،شریف خاندان ایسے عدالتوں میں پیش ہورہا ہے جیسے یہ پکنک منانے آرہے ہیں، والیم ٹین اور جے آئی ٹی تفتیش کی ویڈیوز سامنے لانے کا...
اسلام آباد
عمران خان کو 100گناہ بھی معاف ہیں، کیپٹن صفدر گرفتار ہو سکتے ہیں تو اشتہاری عمران خان کیوں نہیں،دانیال عزیز
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 10(ٹی این ایس) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ وہ کون سا گاڈ فادر ہے جو عمران خان کا کام نمٹا رہا ہے،عمران خان کو 100گناہ بھی معاف ہیں، کیپٹن صفدر گرفتار ہو سکتے ہیں تو اشتہاری عمران خان کیوں نہیں، جہانگیر ترین نے اپنے باورچی اور مالی کے نام پر جائیدادیں رکھی...

















