14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3874
واشنگٹن ،اکتو بر10(ٹی این ایس): امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب کروکر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکا کو تیسری جنگ عظیم کے راستے پر ڈال دیا ہے۔ رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر باب کروکر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ صدارت کے عہدے کو کسی ”ریئلیٹی شو“ کی طرح استعمال...
لاس اینجلس ،اکتو بر10(ٹی این ایس): امریکی ریاست کیلی فورنیا کے وائن ریجن میں تیزی سے پھیلتی ہوئی آگ سے10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ریاستی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے7 افراد سنوما کاﺅنٹی میں ہلاک ہوئے متاثرہ علاقوں میں 1500 عمارتیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کی...
لاہور،اکتو بر10(ٹی این ایس): پاکستانی مکینیکل انجینئر نے شاندار کارنامہ کردیکھایا، اپنی مدد آپ کے تحت سائیکل نما موٹرسائیل تیار کرلی جو بغیر پیٹرول کے چلتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی عبدالباسط کا تعلق مکینیکل انجینئرنگ سے ہے تاہم عبدالباسط نے اپنی فیلڈ سے متعلق پڑھائی کو بروکار لاکر ایسی شاندار موٹرسائیکل تیار کی ہے جو ددیکھتے...
اسلام آباد،اکتو بر10(ٹی این ایس):بے نظیر قتل کیس میں ملزم سابق ایس پی راول خرم شہزاد کو ایس ایس پی اسپیشل برانچ کے عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ خرم شہزاد کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالت کی جانب سے 31اگست کو 17سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا سنائے جانے کے فورا بعد ملزم...
لاہور،اکتو بر10(ٹی این ایس): ملی مسلم لیگ نے این اے 4 کے ریٹرننگ افسر کو لیگل نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملی مسلم لیگ نے لیگل نوٹس جاری کرتے ہوئے اس میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملی مسلم لیگ کو کالعدم لکھ کر جماعت کی شہرت کو نقصان پہنچایا ہے تاہم این اے 4 کے ریٹرننگ...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس)وفاقی حکومت کے زیر انتظام قبائلی علاقے ( فاٹا) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہیدجبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار سب ڈویژن رزمک تحصیل دوسلی میں معمول کے مطابق اپنی گاڑی میں گشت کررہے تھے کہ اس...
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس) چیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن گرینڈ ماسٹر راجہ خالد نے کہا ہے کہ کیوکشن مارشل آرٹس پاکستان کی خواتین اور حضرات میں تیزی سے مقبول ہورہا ھے کیوکشن مارشل آرٹس نوجوان نسل میں ذاتی دفاع کے جذبہ کو فرو غ دیتا ھے جس سے پلیرز ملکی دفاع کے لئے ذہنی طور پر تیار...
اسلام آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالا میں رہائش گاہ کے باہر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔پیر کوخیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد مرد و خواتین اساتذہ بنی گالہ میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا...
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے شعبے کو جدید بنانے کیلئے ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے اقدامات کو یقینی بنائیگی، ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور توانائی کی ضروریات کا درست اندازہ لگانے میں مدد ملے گی،توانائی بحران کے خاتمے کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کو ہے،...
پبی اکتوبر 9(ٹی این ایس) جمعیت علماء اسلام (ف )کے مرکزی امیر مولانا فضل رحمن نے کہا ہے کہ چور دروازے سے ختم نبوتؐ کے قلعے میں نقب لگانے کی کوشش کو ہم نے الحمد اللہ 24گھنٹوں میں ناکام بنادیا،ہم آزاد قوم ہیں کس کی غلامی کرنے کو تیار نہیں ،ہماری تمام توانائیاں دفاعی اخراجات پر خرچ ہورہی ہیں۔پاکستان...

متعلقہ خبریں

X