11.6 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3884
    پشاور،اکتوبر 07(ٹی این ایس): گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں حالات پہلے سے زیادہ بہت بہتر ہو چکے ہے،فاٹا میں غیر فعال سکولوں کو جلد فعال کیا جائے گا،جبکہ دوبئی اور باقی گلف ممالک میں مزدوری کرنے والے فاٹا ٹیچرز کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ایڈورڈ کالج پشاورمیں پروفیسر ضیا القمر...
پشاور،اکتوبر07(ٹی این ایس): خیبرپختونخوا میں ڈینگی قابو میں ٓتی نظر نہیں آر ہی ۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج کل مزید تین افرادچل بسے۔ڈینگی رسپانس یونٹ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق ڈینگی سے کل تین افراد جاں بحق ہوئے جس کے ساتھ ہی صوبہ بھر میں اب تک 48 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مختلف ہسپتالوں...
واشنگٹن،اکتوبر07 (ٹی این ایس): واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنےوالی پہلی برٹش امریکن خاتون اور فرینڈ آف پاکستان وینیسا او برائن کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وینیسا او برائن نے کہا کہ میں پاکستان سے محبت کرتی ہوں،پاکستان ایک خوبصورت ،انتہائی قدیم اور...
دبئی،اکتوبر 08 (ٹی این ایس) : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان  دبئی میں جاری  دوسرے  ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کےاختتام پر  سری لنکا کے پہاڑ جیسے اسکور کے آگےپاکستان کے اوپنرز نے  اچھا آغاز فراہم کیا ۔ دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے بنا وکٹ کھوئے 51 رنز بنا لئے۔ پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم...
ملتان،اکتوبر07 (ٹی این ایس): امیگریشن حکام نے جنوبی وزیرستان کے رہائشی کو دبئی جانے کی کوشش میں ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کا رہائشی ستار خان نامی شخص کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کے باوجود ایک نجی ایئر لائن کے ذریعے...
  گوجرانوالہ،اکتوبر07 (ٹی این ایس): کراچی کے بعد گوجرانوالہ میں بھی خواتین کو چھریوں سے زخمی کرنے کے واقعات شروع ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گو جرانوالہ میں ہفتہ کے روز نامعلوم موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افرادنے ایک خاتون پر چھریوں کے وار کئے ۔بتایا جاتا ہے کہ شہر کے جناح روڈ پر 25سالہ مہوش نامی خاتون گھر کے باہر...
    پشاور،اکتوبر 07(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صوبے اور ملک میں ناقابل تردید حقیقت بن چکی ہے عوام کا جو ق درجوق تحریک انصاف میں شامل ہونا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی غریب عوام دوستی کا ثبوت ہے اور دیگر سیاسی اور مذہبی پارٹیوں کے دیرینہ کارکن صوبائی حکومت...
دبئی،اکتوبر 08 (ٹی این ایس) :  قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر زخمی ہونے کے باعث سری لنکا کیخلاف و ن ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔25سالہ محمد عامر سری لنکا کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن داہنی ٹانگ میں تکلیف پیدا ہونے کے سبب گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور دوبارہ باؤلنگ کرنے...
کشمور 07,اکتوبر (ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں تیل وگیس کی 100 سے زیادہ دریافتیں ہوئی ہیں۔ حکومتی دور میں پہلی بار گیس کی کھپت میں اضافہ کےساتھ اتنی ہی مقدار میں گیس کا نظام میں اضافہ کیا گیا ہے جو بڑی کامیابی ہے، یہ بات انہوں نے ہفتہ کو...
اسلام آباد،اکتوبر07 (ٹی این ایس): وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے اسپتال، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزز (پمز) کے ڈاکٹراور طبی عملہ غزشتہ چھہ روز سے ہڑتال پر ہے جس کی وجہ سےہزاروں مریض اور ان کے تیمار دار رل رہے اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ پمز کو پیپلزپارٹی کے سابق دور حکومت میں اسکے بانی لیڈر...

متعلقہ خبریں

X