14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3893
راولپنڈی اکتوبر 6 (ٹی این ایس) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے نیب راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا ،چیئرمین نیب کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے نیب راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا جہاں پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اس موقع پر ڈی جی راولپنڈی کی طرف سے چئیرمین نیب قمر...
راولپنڈی اکتوبر 6(ٹی این ایس )بوہر ہ برادری کے افراد سالانہ تقریبات میں شرکت کے بعد اپنے اپنے ممالک روانہ ہو گئے جن میں 12سو بھارتی باشندے بھی شامل ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بوہرہ برادری سے تعلق رکھنے والے 12ہزار بھارتی شہریوں سمیت 21ہزار غیر ملکی تقریبات...
اسلام آباد اکتوبر 6 (ٹی این ایس)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)  پشاور کی بڑی کاروائی ،ضلع دیر کے رہائشی  محمد یعقوب سے ایک بڑی رقم ناجائز طور پر وصول  کرنے  اور عہدے کے غلط استعمال کے الزام میں ایف آئی اے نے اپنے ایک اعلیٰ افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد  الیاس اور ان کے  ماتحت افسران  میر  سرمد اور ...
ماسکو اکتوبر 6(ٹی این ایس) : سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے کئی سمجھوتوں پردستخط کیے گئے جن میں دنیا کا طاقتورترین اور سب سے خطرناک فضائی دفاعی نظام ایس...
کراچی اکتوبر 6(ٹی این ایس): کراچی میں خواتین کو چھرے کے وار سے زخمی کرنے والے ملزم کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہیں تاہم مرکزی ملزم کاابھی تک کچھ پتا نہیں چل سکا۔ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گلشن اقبال اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران...
اسلام آباد اکتوبر 6(ٹی این ایس): نیب نے شریف خاندان اوراسحاق ڈار کے خلاف جاری کاروائی کی دوسری پیش رفت رپورٹ جمع کروا دی۔ شریف خاندان اور اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنسز کیس کی سماعت احتساب عدالت میں جاری ہے۔ نیب نے سپریم کورٹ کے نگران جج جسٹس اعجازالاحسن کے چیمبر میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی ہے۔رپورٹ میں اب...
اسلام آباد اکتوبر 6 (ٹی این ایس )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیرمین نیب کی تقرری پر مشاورت کی گئی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ایک گھنٹہ دس منٹ ملاقات ہوئی ہے،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے نام وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں،...
اسلام آباد اکتوبر 6 (ٹی این ایس )ایڈیشنل سیشن جج وسیم رفیق نے حنیف عباسی کی جانب سے دائر دس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل سردار عبد الرزاق نے جواب جمع کرا دیا ،جواب میں کہا گیا ہے کہ حنیف عباسی کے خلاف 500 کلو ایفی ڈرین سمگلنگ کا مقدمہ تھانہ اے...
نیویارک اکتوبر 6(ٹی این ایس)دستاویزی فلم ساز و ہدایت کارہ شرمین عبید چنائی کی شارٹ فلم اے گرل ان دی ریور پر انہیں ایمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔نیویارک میں ایمی ایوارڈ کی 38ویں سالانہ تقریب کے موقع پر شرمین عبید چنائی کی دستاویزی فلم کو بہترین دستاویزی فلم قرار دیا۔شرمین عبید چنائی کی دستاویزی فلم کی کہانی غیرت...
نیو یارک اکتوبر 6(ٹی این ایس) اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دیگا۔پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان...

متعلقہ خبریں

X