پشاور،اکتوبر 05(ٹی این ایس): محکمہ جنگلات ،ماحولیات اور جنگلی حیات حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیاگیاہے کہ صوبے میں موجودہ سیزن 2017کیلئے کونجوں کے شکار (زندہ پکڑنے) پر پابندی میں 25اکتوبر2017ء تک میں نرمی کر دی گئی ہے جس کیلئے درج ذیل شرائط مقرر کی گئی ہیں۔
کونجوں کے شکار کے کیمپ کو سیزن...
پشاور
ہزار ہندو برادری کیلئے میرج بل کی منظوری سمیت صوبائی حکومت غیر مسلم برادری کے حقوق اور فلاح کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے،امتیاز شاہد
TNS World -
پشاور،اکتو بر05(ٹی این ایس)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے قانون،پارلیمانی امور اور انسانی حقوق امتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت غیر مسلم برادری کے حقوق اور فلاح کے لئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہی ہے جس کے تحت صوبہ بھر کی تقریباً چار لاکھ غیر مسلم برادری میں تقریباً40ہزار ہندو برادری کیلئے میرج بل کی منظوری...
پشاور
کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کی موثر پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا،بہترین اساتذہ اورپرنسپلز کوایوارڈ دینے کی تقریب سے پرویزخٹک کاخطاب
TNS World -
پشاور،اکتوبر05 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کارکردگی کی بنیاد پر سزا و جزا کی موثر پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جس کی بدولت داخلوں اور حاضری کی شرح میں اضافے اور معیار تعلیم میں بہتری کی ٹھوس داغ بیل پڑی ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم نے سکولوں میں سہولیات...
اسلام آباد
سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کااجلاس ،خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے الگ الگ دو بل یکجاء کر کے حتمی مسودہ کی تیاری کیلئے کمیٹی کا قیام...
TNS World -
اسلام آباد،اکتوبر05(ٹی این ایس ): سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئر پرسن سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں منعقد ہونے والے اجلاس میں خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے الگ الگ دو بل یکجاء کر کے حتمی مسودہ کی تیاری کیلئے سینیٹر ستارہ ایاز کی سربراہی میں سینیٹر زنثار محمد مالاکنڈ ،میر کبیر احمد محمد شہی...
اسلام آباد
افغانستان میں جنگ سے حاصل ہونے والے مفادات امن کے ثمرات سے زیادہ قیمتی ہیں،محمد صادق
TNS World -
اسلام آباد ،اکتوبر25(ٹی این ایس): افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر اور نیشنل سیکورٹی کونسل کے سابق سیکرٹری محمد صادق نے کہا ہے کہ جنگ کے مفادات امن کے ثمرات سے بیش قیمت اور زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء افغان امراء طبقے کے مفادات کیخلاف ہے اور وہ ان کے حصول کی خاطرافغانستان...
اسلام آباد، اکتوبر05(ٹی این ایس): افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔ افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان صدر نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے حالیہ دورے میں افغانستان کے صدر کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورے...
پشاور
حلقہ N-A 04 ضمنی انتخابات ،سینکڑوں افرادنے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکرن لیگ میں شمولیت کااعلان ہمارے کام اس حلقہ کے تمام منتخب نمائندوں کی مجموعی کارکردگی سے...
TNS World -
پشاور،اکتوبر 05(ٹی این ایس): حلقہ این اے فور میں بجلی ،سوئی گیس سمیت دیگرجتنے ترقیاتی کام ہم نے کئے ہیں اگراس حلقے کے تمام منتخب نمائندوں کی مجموعی کارکردگی سے بھی موازنہ کیا جائے توہمارے مقابلے میں کم ہوگا۔
یہ دعویٰ وزیراعظم کے مشیراورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے گذشتہ روز اپنی جماعت کے صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبے سے آئے...
لاہور
پاکستان کی ترقی وخوشحالی ہمیشہ مقدم ،ترقی و خوشحالی کی راہ میں رخنہ ڈالنے والوں کا محاسبہ عوام عام انتخابات 2018ء میں کریں گے، شہبازشریف
TNS World -
لاہور،اکتوبر05(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہما رے مخالفین نے ہمیشہ ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوششیں کی ہیں اوراب بھی ایسے مذموم عزائم میں مصروف ہیں،دھرنا گروپ نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کے سفر میں رکاوٹیں کھڑی کیں تاہم پاکستان کی ترقی وخوشحالی ہمارے لئے پہلے بھی مقدم تھی ،ہے...
لاہور،اکتوبر05(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب شہر خموشاں اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر خموشاں کی طرز پر قبرستان بنانے کے پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اتھارٹی کیلئے بھرتیوں کی بھی منظوری دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 ڈویژن کیساتھ پنجاب...
لاہور
پنجاب کے ہر ڈویژن میں انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کا قیام عمل میں لایا جائے گا‘شہبازشریف
TNS World -
لاہور،اکتوبر 05(ٹی این ایس): حکومت بنجاب نے صوبہ کے تمام اضلاع میں موجود دارالامان کو پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت لانے اور انسداد تشدد مرکز برائے خواتین،ملتان کو مزید بہتر بنانے کیلئے مختلف اقدامات کی منظوری دینے کے علاوہ ہر ڈویژن میں انسداد تشدد مرکز برائے خواتین کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ گذشتہ روز پنجاب...

















