ان کیٹیگری
جھل مگسی ،درگاہ فتح پور شریف عرس کے دوران دھماکہ،میں 12 شخص جاں بحق جبکہ 30افراد زخمی
TNS World -0
جھل مگسی اکتوبر 5(ٹی این ایس):جھل مگسی کی درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکہ سے12افراد شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 30زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خود کش حملہ ا?ور درگاہ کے اندر گھسنے کی کوشش کر رہا تھا ، جسے روکنے کی کوشش کی گئی تاہم اسی کوشش کے دوران اْس نے خود کو دھماکے سے...
پشاور
فاٹا کے غیورعوام نے قیام پاکستان سے لے کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں،اسدقیصر
TNS World -
پشاور،اکتوبر05(ٹی این ایس): سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرے اور فاٹا اصلاحات پر عملدآمد کرانے میں تاخیری حربے استعمال کرکے فاٹاکے عوام کونہ صرف ان کے آئینی اور جمہوری حق سے محروم بلکہ 2018کے عام انتخابات سے قبل سیا سی مقاصد حاصل کر رہی ہے۔تاریخ...
جھل مگسی
جھل مگسی ،درگاہ فتح پور شریف عرس کے دوران دھماکہ،میں 12 شخص جاں بحق جبکہ 30افراد زخمی
TNS World -
جھل مگسی اکتوبر 5(ٹی این ایس):جھل مگسی کے درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکہ ہونے سے12افراد شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 30افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خود کش حملہ آور درگاہ کے اندر گھسنے کی کوشش کر رہا تھا ، جسے پولیس اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی اسی کوشش کے دوران اس نے خود...
پشاور ،اکتو بر05(ٹی این ایس): وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر اساتذہ کے تبادلے ختم کردیئے،وزیر تعلیم نے سرکاری سکولوں میں بہتر کارکردگی دکھانے پر پہلی پوزیشن والے اساتذہ کو دس لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔پشاور وزیر اعلیٰ ہائوس میں ورلڈ ٹیچر ڈے کی مناسبت تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک...
راولپنڈی
چار غیر ملکی ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بنارہی ہیں ٗ بھارتی ایئر فورس جارحیت کریگی تو پاکستان کا جواب سب دیکھیں گے میجر جنرل آصف غفورٗ
TNS World -
راولپنڈی اکتوبر 5(ٹی این ایس)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کچھ سالوں میں کئی کامیابیاں حاصل کیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف 40 سال جنگ لڑی اور اب یہ آگے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف کیا...
اسلام آباد
وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ کی الوداعی ملاقات
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس) : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکا ء اللہ نے وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے انکے آفس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِاعظم نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے پاک بحریہ کے سربراہ کی وطنِ عزیز کے دفاع کے سلسلے میں کی جانے والی غیر معمولی خدمات کو سراہا اوراُن کے...
اسلام آباد
صدر مملکت ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کی الوداعی ملاقات
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس): صدر مملکت ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے پاک بحریہ کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی ذمہ داریاں بہترین پیشہ ورانہ طریقے سے ادا کیں۔ جس کے نتیجے میں ملک کا بحری...
پشاوراکتوبر5 (ٹی این ایس ) بڑی تعداد میں بے گھر ہونیوالے افراد کے لیے پشاور زلمی اور پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے شیلٹر ہوم بنانے کے کام میں اپنے تعاون کا آغاز کیا ہے ۔ نیپال میں موجود نامور ٹی وی میزبان وقار زکا کے رابطے کے بعد پشاور زلمی فاؤنڈٰیشن کی جانب سے شیلٹرز ہوم...
اسلام آباد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا بڑا اقدام ،خواجہ سراؤں کو میٹرک سے ڈاکٹریٹ تک مفت تعلیم دینے کا اعلان
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 5(ٹی این ایس):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر کے خواجہ سراؤں کو میٹرک سے ڈاکٹریٹ تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر کے خواجہ سراؤں کو میٹرک سے ڈاکٹریٹ تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔خواجہ سراؤں کو اپنی مرضی کے مضامین پڑھنے...
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا اعظم طارق قتل کیس کی سماعت 10اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سخت سکیورٹی میں ملزم سبطین کاظمی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم کے وکیل ذوالفقار نقوی نے موقف اختیار کیا کہ ان کا موکل بے گناہ ہے...

















