اسلام آباد
نااہل شخص کے پارٹی صدر بنانے کی انتخابی اصلاحات ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آج دو درخواستین دائر ۔
TNS World -0
اسلام آباد اکتوبر 5 (ٹی این ایس )انتخابی اصلاحات ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید دو درخوستیں جمع کرا دی گئیں۔رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں عدالت سے الیکشن بل 2017 کی شق نمبر203 کو کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔ جمشید دستی نے موقف اپنایا کہ قومی اسمبلی ایک چورکوبچانے میں...
اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کوجوڈیشل کمپلیکس میں داخلے میں رکاوٹیں ڈالنے سے روک دیا
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر5 ( ٹی این ایس ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء ، صحافیوں اور سائلین کو روکے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی ، درخواست گزارنےموقف اپنایا کہ 2 اکتوبرکوجوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے روکا گیا۔ جس کے باعث جوڈیشل کمپلیکس میں موجود دیگرعدالتوں میں زیرسماعت مقدمات...
کراچی اکتوبر5 (ٹی این ایس ) شہرقائد میں ڈینگی بخار ایک بار پھر سر اٹھارہا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 2 افراد کو ڈینگی بخار نے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر عبدالرشید کا کہنا ہے شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 2 افراد ڈینگی کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔ جس کے بعد رواں...
گجرات ،اکتو بر05(ٹی این ایس):گجرات میں چوروں نے 2دوکانوں میں 35لاکھ کی چوری کرکے دونوں دوکانوں کو آگ لگا دی ،تاہم پولیس کی موجودگی میں چوروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوکانداروں کا کہنا ہے کہ چوری کے بعد پولیس تفتیش کے لئے آئی تو پولیس نے کہا کہ...
واشنگٹن اکتو بر05(ٹی این ایس): امریکی وزیرِ خارجہ رک ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ ہمیں پاکستان کی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کی حکومت مستحکم ہو، پرامن ہو، اور کئی ایسے مسائل جن...
گوجرخان اکتوبر5 ( ٹی این ایس ): گوجرخان نجی ہسپتال میں گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے باپ بیٹی جلس گے،حادثہ گوجرخان الناصر ہسپتال ہاوسنگ سکیم و نمبر 1 میں پیش آیا ۔ آگ لگنے سے نجی ہسپتال کی عمارت اور سامان جل کر خاکسترہوگیا ۔جبکہ زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا...
لاہور ،اکتو بر05(ٹی این ایس):نواز شریف جس طیارے پی کے 757 میں سوار ہو کر لندن روانہ ہو رہے ہیں ۔ اسے اڑان سے پہلے ہی رن وے پر روک لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف پی کے 757سے لندن روانہ ہو رہے ہیں ۔طیارے میں موجود ایک مسافر کی طبیعت بگڑ جانے پر طیارے کو...
جکارتہ ،اکتو بر05(ٹی این ایس):انڈونیشیا میں ایک سے زائد شادی کے خواہش مند افراد کے لیے ایپ متعارف کروا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ملک انڈونیشیا میں ایک سے زائد شادی کے خواہشمند افراد کیلئے ایک منفرد ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کا نام AyoPoligami ہے۔اس ایپ کی مدد سے اپنی پسند کی خاتون کی پروفائل کو...
چمن ،اکتو بر05(ٹی این ایس): پُرانا چمن اور ملت آباد کے قریب دو آئل ٹینکرز اُلٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پُرانا چمن کے قریب ایک آئل ٹینکر ممکنہ طور پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوا اور دکانوں میں گھُس گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقامی افراد ٹینکر اُلٹنے...
اسلام آباد، اکتوبر5 ( ٹی این ایس): این اے 120 ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ ، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر، پرویز رشید اور مائزہ حمید کے خلاف کیس کی سماعت آج الیکشن کمیشن میں ہوئی۔ کیپٹن صفدر کے وکیل اعجاز مہاروی اور راجا خرم الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کیپٹن صفدر...

















