9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3919
اسلام آباد، 15 (ٹی این ایس): پاکستان  ایڈمنسٹریٹیو سروس کے افسر  محمد حمزہ شفقت کو  چیف کمشنر آفس  آی سی ٹی میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیف کمشنرآی سی ٹی کے دفتر سے جاری کئے گئے ایک نوٹفِکیشن میں کہا گیا ہے کہ اشٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مورخہ 15 ستمبر 2017 کے نوٹفِکیشن کی تعمیل میں پاکستان ...
اسلام آباد ، ستمبر 15 (ٹی این ایس): سی ڈی اے میں تعینات انفارمیشن گروپ کے افسر اور ممبر ایڈمن یاسر پیر زادہ کے فرنٹ مین مظہرحسین کا  محکمانہ کردار سیاہ کارناموں سے بھرا ہوا ہے اور ستم  بالائے ستم یہ ہے کہ ان کے خلاف  انضباتی کاروائی کرنے والے عہدیدار خود اسکو  حرام خوری کے لئے اپنا ایجنٹ...
اسلام آباد، ستمبر 15 (ٹی این ایس):  دارالحکومت  کے متعدد دیہات کے سینکڑوں لوگوں نے پلاٹس کی بیلٹنگ میں نا انصافی اور خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے سی ڈی اے کے چئیرمین کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے  ادارے کے حکام کے خلاف نعرے لگائے۔ ڈھیرہ موری، سری سرال، بیکر اکو، میرا بری، سنیاری، دھرمیا، سہالہ،...
قصور،ستمبر 15(ٹی این ایس):  پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،13خطرناک اشتہاریوں سمیت18افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور اسماعیل کھاڑک کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلہ میں ضلع بھر میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سرچ...
لاہور،  ستمبر 15 (ٹی این ایس ): خطیب باد شاہی مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کہا کہ آج برما کے مظلوم ونہتے مسلمانوں پر ظلم کی انتہاء کی جا رہی ہے ،اور میانمار کی حکومت اور ان کے گماشتے نہتے مظلوم مسلمان بچوں عورتوں اور نوجوانوں کا قتل عام کرہے ہیں ،اور اس ظلم و بر بریت...
لاہور(ٹی این ایس):  ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر سلیم نے انسداد ڈینگی سرویلنس کے سلسلے میں راوی ٹاؤن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت کر دی ہے کہ راوی ٹاؤن کے تمام قبرستانوں میں صفائی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے کیونکہ حالیہ بارشوں کے سبب خودرو جھاڑیوں کی خاصی نشوونما ہوئی ہے اجلاس میں پی ایچ اے، زراعت، لاہور...
لاہور(این این آئی )قائمقام امیرجماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور سمیت صوبے بھر میں ناقص امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ آئے روزلاکھوں روپوں کے ڈاکے،چوریاں اور قتل وغارت گری کی خبریں شہ سرخیوں کی صورت میں اخبارات میں آتی رہتی ہیں مگر قانون نافذکرنے والے ادارے،سیکیورٹی ایجنسیاں اور پولیس صوبے میں...
راولپنڈی (ٹی این  ایس) : سیاسی و سماجی رہنماءاور  صدر پاکستان گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر نے نیشنل کونسل برائے سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام پاکستان سویٹ ہومز کے اشتراک سے ڈاکٹر رتھ فاؤ کی یاد میں منعقدہ ایک روزہ سیمینارسے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑا...
لاہور(ٹی این ایس):   سی ایس ایس کے 45ویں کامن سے تعلق رکھنے والے 3افسران نے صوبہ پنجاب میں اپنی پہلی تعیناتی کے موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سے ملاقات کی۔ صوبائی محکمہ انرجیمیں مس ماریہ جاوید، ہوم ڈیپارٹمنٹ میں سیدہ سدرہ اور محکمہ فوڈ پنجاب میں جواد الحسن کو بطور سیکشن آفیسرز تعینات کیا گیا...
اسلام آباد (ٹی این ایس): انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد خالد خٹک نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں اسلام آباد پولیس انٹر ڈیژن لیول پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد میر ویس نیاز ،ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد بن اشرف ،ایس پی ہیڈ...

متعلقہ خبریں

X