9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3920
اسلام آباد (ٹی این ایس):    اسلام آباد سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ،اسلام آباد ہائی وے اور ترنول و  شالیمار علاقوں کے تھانوں کی حدود  میں سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والے گینگ کے دو ملزمان کو گرفتارکر کے  ان سے چھینے گئے موبائل فون ، واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایس...
لاہور ستمبر 15(ٹی این ایس ) مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم نواز نے خواتین ووٹرز کو تلقین کی ہے کہ وہ اتوار کو چھٹی کا چن جان کر کہیں ناشتے میں نہ لگی رہیں  یہ چن پولنگ کا ہے اور وہ  نہ صر ف اپنے اہل خانہ بلکہ محلے داروں اور دوستوں کو بھی پولنگ اسٹیشن پر...
لندن ستمبر 15(ٹی این ایس ) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک کے غیر مراعات یافتہ طبقے میں شامل افراد ہی اصل پاکستانی ہیں اور وہ معاشرے کی جانب سے دیکھ بھال اور توجہ کے مستحق ہیں، یہ جتنا جلد ممکن ہو اتنا ہی بہتر ہے۔چیئرمین سینیٹ نے یہ بات ساؤتھ ایشیا فورم کے زیر...
لاہور ستمبر 15 (ٹی این ایس):نجی ٹی وی کی جانب سے این اے 120کے ضمنی انتخاب سے پہلے حلقے میں پری پول سروے کروایا گیا۔سروے کے نتیجے میں یہ ات سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ ن کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کو پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد پر برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی میٹرو...
طورخم ستمبر15 (ٹی این ایس) طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 5 پاکستانی سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی میں افغانستان سے متصل طورخم بارڈ پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے جن میں 5 پاکستانی سیکورٹی زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے بعد پاک افغان طورخم...
سلام آباد ستمبر 15(ٹی این ایس) چیئرمین سینٹ میاں رضا رب انی نے سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بعد اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے بلڈنگ کوڈ سوک ریگولیشنز کے رائے سے سینٹ کی قومی کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ باضابطہ اعلان پیر کو کیاجائے گا جمعہ...
سلام آباد ستمبر 15(ٹی این ایس): قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس میں حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی چار ہزار 174 ایکڑ اراضی پر نجی افراد‘ محکمہ دفاع اور دیگر سرکاری محکمے قابض ہیں‘ نجی افراد کی جانب سے 3382 ایکڑ سے زائد‘ محکمہ دفاع کی جانب سے 251 ایکڑ سے زائد...
سلام آباد ستمبر 15 (ٹی این ایس): گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہاہے کہ پاکستان سپرلیگ کے اگلے سیزن کا فائنل کراچی میں ہوگا۔ڈیوس کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے حالات لاہور سے مختلف نہیں ہیں،ْپی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرانے کیلئے...
واشنگٹن ستمبر 15(ٹی این ایس): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں سال نومبر میں چین،جاپان اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے،انھوں نے کہا کہ امریکی فیڈرل ریزرو بینک کے نئے سربراہ کے لئے انھوں نے اپنا انتخاب ابھی حتمی نہیں کیا تاہم اس کے لئے جینٹ یلن ان کی پسندیدہ ہیں۔ڈونلد ٹرمپ نے امریکا...
پیانگ یانگ ستمبر 15 (ٹی این ایس): شمالی کوریا نے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرا،جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے نے اس پر اپنے سخت رد عمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ایسے خطرناک ایکشن کو جاپان کبھی بھی برداشت نہیں کرے گا،'اگر...

متعلقہ خبریں

X