11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3934
حیدر آباد، ستمبر 10 (ٹی این ایس) سندھ ہائی کورٹ نے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو یہ یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا ہاؤسز کی جانب سے کسی بھی سرکاری ملازم کو پریس کارڈ (صحافتی کارڈ) جاری نہ کیا جائے۔ حیدرآباد سرکٹ بینچ کی طرف سے سماعت کے دوران سیکریٹری سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو یہ احکامات بھی...
آستانہ/کابل  ستمبر 10 (ٹی این ایس ): افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہیں۔ اتوار کو افغان خبررساں ادارے ’’خاماپریس ‘‘ کے مطابق صدر اشرف غنی نے قازقستان میں ایک سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب...
کوئٹہ، ستمبر 10 (ٹی این ایس) :بلوچستان میں فرقہ واریت اور دہشت گردی ایک بار پھر سر اٹھاتی نظر آرہی جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اس نوعیت کے دو واقعات نے سیکیورٹی فورسز کو ازسر نو صف بندی کرنے اور اپنے منصوبوں پر سوچنے  پر مجبور کردیا ہے۔ پہلا واقع کچلاک...
کوئٹہ،ستمبر 10 (ٹی این ایس) :  کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ایک کار پر فائرنگ کے ایک واقع میں  ایک بچے سمیت  چار افراد جاںبحق اور دو زخمی  ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ٹوڈی کار چمن سے آرہی تھی اور جب وہ کچلاک کے جلوگیر کے مقام پر پہنچی تو نامعلوم مسلح افرد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ...
ریاض ، ستمبر 10 (ٹی این ایس) امریکی وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شاہ سلمان نے...
تہران ،ستمبر 10 (ٹی این ایس)پاکستانی کے وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کل ایران پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورہ کے دوران وہ ہم منصب جواد ظریف  کے علاوہ ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کے  نائب صدرناہاوندیان سے بھی کلیدی ملاقاتیں کرینگے۔ وزیرخارجہ ایرانی قیادت کو پاکستانی رہنماوں کے اپم پیغامات پہنچائیں گے جبکہ ایران اور پاکستان کے مابین وفود...
سرینگر// جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ نے پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کی گرفتاری اور سید علی شاہ گیلانی و میرواعظ محمد عمر فاروق کی خانہ نظر بندی کے خلاف دارالحکومت کےآبی گزر لال چوک سے ایک احتجاجی جلوس نکالا۔ احتجاجی مظاہرین آبی گزر دفتر کے باہر جمع ہوئے اور وہاں سے پریس انکلیوکی جانب مارچ شروع کیا۔انہوں میں ہاتھوںمیں پلے...
ڈھاکہ،ستمبر 10 (ٹی این ایس)  انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی فوج کی طرف سے بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر بارودی سرنگیں بچھائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔تنظیم نے عینی شاہدین اور اپنے ماہرین کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی سرنگوں کے پھٹنے سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم...
اسلام آباد، ستمبر 10(ٹی این ایس): بتایا جاتا ہے کہ وفاقی دارلحکومت میں آج آگ کی واردات میں سی پیک کا ریکارڈ بھی جل کر راکھ ہوگیا ہے۔ ریڈ زون کے علاقے عوامی مرکز  میں قائم وفاقی محتسب کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث کے  آگ نمودار ہوئی تھی جسکے نتیجے میں رضا اور عمر اعجاز نامی دو...
کراچی ستمبر 10 (ٹی این ایس ) انچارج پولیس چوکی محمد پور اکرم قریشی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی میں پیرآباد  سے 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتارکر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی، ملزمان کی شناخت جہانزیب  ولد  شاہ  دال اور عدنان  ولد  شبیر  احمد کے  نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان...

متعلقہ خبریں

X