13.7 C
Islamabad
Thursday, December 11, 2025
Home Blog Page 3947
لاہور،ستمبر 07 (ٹی این ایس) وزیرِ اعلیٰ پنجاب  میاں شہباز شریف نے ملتان میٹرو بس منصوبہ میں مبینہ کرپشن کے الزامات کے بارے میں چین کی طرف سے وضاحتی بیان کو پاکستانی عوام اور سچ کی فتح قرار دیا۔ واضع رہے کہ بدھ کے روز چین کی وزارتِ خارجہ نے باقاعدہ طور پر  وضاحت کی ہے کہ ملتان میٹرو بس...
بیجنگ ،ستمبر 06 (ٹی این ایس) چین نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنی نے جانگسو یا بائٹی ٹیکنالوجی کو لمیٹڈ اور پاکستان کی کسی کمپنی یا فرد کے درمیان  کسی قسم کی کوئی غیر قانونی مالی لین دین کا کوئی ثبوت نہیں پایا گیا ہے۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے بدھ کو معمول کی پریس...
بیجنگ ،ستمبر 06 (ٹی این ایس) چین نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنی نے جانگسو یا بائٹی ٹیکنالوجی کو لمیٹیڈ اور پاکستان کی کسی کمپنی یا فرد کے درمیان  کسی قسم کی کوئی غیر قانونی مالی لین دین کا کوئی ثبوت نہیں پایا گیا ہے۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے بدھ کو معمول کی پریس...
اسلام آباد، ستمبر 06 (ٹی این ایس) چیف کمشنر اسلام آباد نے 3 خواتین سمیت اپنے منظور نظر افسران کو کئی کئی عہدوں پر تعینات کر دیا ،جنھوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد ذوالفقار حیدر نے اپنی لابی میں شامل 4افسران...
سرینگر،ستمبر 06 (ٹی این ایس) مقبوضہ کشمیر  میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل  مشترکہ مزاحمتی قیادت نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی طرف سے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر کشمیر کی حریت قیادت، وکلاء ، تاجروں اور دیگر طبقات سے وابستہ...
لاہور ستمبر 6(ٹی این ایس) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا بلدیاتی نظام تاریخ کا سب سے مؤثر اور جدید نظام ہے،تجربہ نہ ہونے کےباوجود دیگرصوبائی حکومتوں سےبہترکارکردگی کامظاہرہ کیا،پروپیگنڈا پہلےہماری راہ کھوٹی کرسکا،نہ آیندہ منزل تک رسائی میں رکاوٹ بن سکےگا۔ انہوں نے اپنے خیبرپختونخواہ میں ناکام بلدیاتی نظام کے منفی پروپیگنڈے...
ینگون ،ستمبر 06 (ٹی این ایس) میانمار کی جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی نے بالآخر روہنگیائی مسلمانوں کے قتلِ عام پر لب کشائی تو کرلی ہے تاہم انھوں نے اپنے ملک کی فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف جرائم کی تردید کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کا روائتی راگ الاپ دیا۔ آنگ سان سوچی نے یہ بیان...
کراچی ، ستمبر 06 (ٹی این ایس) دہشت گرد تنظیم انصارالشریعہ کے گرفتار سربراہ ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی نے  دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکے گروپ سے وابستہ دہشتگرد اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور آئندہ وہ گلبرگ اور عزیز بھٹی کے علاقوں میں پولیس پر حملے کرنے والے تھے۔ عبداللہ ہاشمی نے کہا کہ انصارالشریعہ نے2015ء کے...
  لاہور 6ستمبر (ٹی  این ایس) : مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نوازکی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں این اے 120کی انتخابی مہم سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں انتخابی مہم کاتفصیلی جائزہ لیا گیا، جبکہ مریم نوازکو این اے 120میں انتخابی مہم سے متعلق سروے رپورٹ پربریفنگ بھی دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کی مرکزی...
لاہور ،ستمبر 06 (ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبےکے پہلے مرحلے کا 25دسمبر 2017ء کو افتتاح کیا جائے گا جس میں غریب اورمستحق مریضوں کا سوفیصد مفت علاج ہوگا۔  اس کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز لندن سے سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقدہ کانفرنس  سے ویڈیو  لنک...

متعلقہ خبریں

X