14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3959
کراچی اگست20 (ٹی این ایس) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پولیس کا  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  ایک کاروائی کے دوران  چار منشیات فروش اور گینگ وار کارندے گرفتار کر لیے گئے اور ان کے قبضے سے ساڑھے چار کلو چرس اور نقدی،تین موبائل فونز اور چوری شدہ موٹر...
ڈیرہ مراد جمالی اگست 20(ٹی این ایس)تھانہ ڈیرہ مراد جمالی  پولیس کی کامیاب کاروائی اغوا کیے گئے دو بھائیوں سمیت تین بچوں کو بازیاب کرالیا گیا،تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے  مغوی بچوں کو بازیاب کرالیا جبکہ کاروائی کے دوران  ملزم عبدالنبی کو بھی گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی...
  لاہور اگست20(ٹی این ایس)پولیس نے لاہور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 5مشتبہ افرادکو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے رات گئے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون ڈویژن میں سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں رہائش پذیر افراد کی بائیومیٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی ۔دوران آپریشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شناخت ظاہر...
ڈیرہ اسماعیل خان اگست20(ٹی این ایس) ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں اڈہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے راہنماء شیخ الحدیث اور مولانا فضل الرحمن کے پیر مولانا عطاالرحمن شاہ جاں بحق ہو گئے-تفصیلات کے مطابق مولانا عطاالرحمن شاہ صدیق اکبرمسجد میں نمازپڑھا کرنکل رہے تھے کہ دشت گردوں نے فائرنگ کردی،واضح رہے...
بورےوالا اگست20(ٹی این ایس) بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں بااثر افراد گھناؤنے کاروبار میں ملوث  نیٹ کیفے بنا کر چھوٹے کمسن بچوں کوجنسی  فلمیں دکھا کر گمراہ کرنے  میں مصروف ، اہل علاقہ کا  پولیس کے اعلی آفسران سے  کاروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ماڈل ٹاؤن کےعلاقہ العزیز مارکیٹ میں موجود نیٹ کیفے سیکسی مویززکے کلپس...
عمرکوٹ جولائی19(ٹی این ایس) : صوبائی وزیر اسپورٹس سردارمحمدبخش خان مہرکی خصوصی ہدایات پر پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کوشایان شان اندازمیں منانےکےسلسلے میں ضلع عمرکوٹ کےاہم شہرکنری میں جشن آزادی فیسٹول کے تحت ریلوےگراؤنڈ کنری میں بھٹی فٹبال کلب اور ینگ اسٹارفٹ بال کلب کے مابین مقابلہ ہوا.جوکہ دلچسپ مقابلےکےبعد بھٹی فٹ بال کلب نے تین گول کے...
اسلام آباد اگست19(ٹی این ایس) وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹفیکیشنز کے تحت کئی بیوروکریٹس کی چھٹیاں منظور اور ان کی جگہ دوسرے افسران کے تقرری کے علاوہ  کچھ افسران کے تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی سلامتی ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری (انچارج)عامر اشرف خواجہ 12 سے 30 اگست تک 19 روز کے لیے رخصت...
اسلام آباد اگست 19(ٹی این ایس) پیٹرولیم مصنوعات کے صارفین کیلئے بری خبر ہے۔ ٹینکرز مالکان اور وزارت پٹرولیم میں ایک بار پھر ٹھن گئی۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن  نے اکیس اگست کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ذرائع وزارت پٹرولیم کا مؤقف ہے کہ  ٹینکرز کو معیار کے مطابق بنانے کیلئے واضح ہدایات جاری کی ہیں جبکہ ٹینکرز مالکان نے...
اسلام آباد اگست19(ٹی این ایس) برآمدات میں کمی اور ملوں کے بند ہونے کے باعث ٹیکسٹائل سیکٹر سے متعلقہ 42 لاکھ سے زائد افراد کے بے رو ز گار ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کو گزشتہ چند سال کے دوران درپیش مسائل سے براہ راست مزدور کی سطح کے افراد کو نقصان پہنچا ہے...
کوہاٹ اگست19(ٹی این ایس)۔ کوہاٹ ٹنل کے قریب محکمہ کسٹم کی کاروائی اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔تفصیلات کے مطابق بروز ہفتہ  محکمہ کسٹم  کی  کاروائی کے دوران پشاور سے کراچی جانے والے کنٹینر کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی  ۔ منشیات میں 740 کلو گرام چرس، ساڑھے تین کلو آفیوناور 3...

متعلقہ خبریں

X