11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3869
راولپنڈی، اکتوبر10 (ٹی این ایس):  پاک  فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیر کیساتھ ایک اہم  ملاقات کی ہے  جس میں سلامتی کی صورتحال  اور دفاع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے  مطابق آرمی چیف کے...
خانیوال،اکتوبر 11 (ٹی این ایس): خانیوال میں جنازے کی تقریب نے لوگوں کو حیران کردیا۔ ایک سو پانچ سالہ بوڑھی کو وصیت کے مطابق گھروالوں نے شہنائی کی گونج میں آخری سفر پر رخصت کیا۔خاتون کی انوکھی وصیت پر کئے جانے والے اس عمل سے  جنازہ کا جلوس بغیر بارات کا منظر پیش کر رہا تھا۔ خانیوال کے نواحی گا...
میڈرڈ،اکتوبر 11 (ٹی این ایس):  اسپین  کی ریاست کٹالونیہ  کے  پارلیمنٹ کا  آج اہم اجلاس ہورہا ہے  جس سے کٹالونیہ کے صدر  کارلس پگڈیمنٹ   خطاب کرینگے اور امکان ظاہر کیا  جارہا ہے کہ وہ سپین سے  آزادی   کا اعلان کردیں گے۔  سپین کے   17 صوبوں  میں کٹالونیہ  سب سے مالدار صوبہ  ہے اور  ملکی  اقتصادیات  میں بیس سے پچیس فیصد...
لاہور:پنجاب پولیس میں اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے لیے فیلڈ پوسٹنگ کی شرط ختم کردی گئی ہے آئی جی پولیس پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے سٹینڈنگ آرڈر جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا کہ  اسسٹنٹ سب انسپیکٹر  سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے لئے کسی تھانے، انویسٹی گیشن...
اسلام آباد، اکتوبر 10 (ٹی این ایس): وفاقی کابینہ کا اجلاس منکل کی شام منعقد ہوا جس کی صدارت  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جس میں تمام محکموں کے وزراء نے شرکت کی۔ کابینہ نے بندرگاہوں اور جہاز رانی کی وزارت کا نام تبدیل کرکے وزارت میری ٹائم رکھنے کی منظوری دےدی ہے،کابینہ نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان...
  کراچی،اکتوبر10 (ٹی این ایس): منگھوپیر کے علاقہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران پولیس نے  تین ایسے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او حاجی ثنااللہ کی سرکردگی میں منگھوپیر پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش امین بلوچ کے اڈے پر چھاپہ...
لاہور، اکتوبر 10 (ٹی این ایس): حکومت پنجاب کے طرف سے دو بیوروکریٹس کے تبادلوں  یا اضافی ذمہ داریوں کے حکمنامے جاری کردئے گئے ہیں ۔حکومت کی طرف سے جاری دو الگ الگ نوٹیفکیشنز کے مطابق ،گریڈ 20 کے افسر محمد عبداللہ سُمبل، جو کمشنر لاہور ڈویژن کی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں کو محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر...
اسلام آباد،اکتوبر 10 (ٹی این ایس):  پاکستان کیوکشن فیڈریشن گرینڈ ماسٹر راجہ خالد نے کہا ہے کہ ملک میں اس کھیل کو فروغ دیا جاراہا ہے،ہمارا ہدف اولمپک جاپان 2020 میں گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے اس سلسلہ میں قومی چیمپئن کےانتخاب کے لئے مقابلے اس سال نومبر میں جبکہ انٹرنیشنل چمپیئن شپ اسلام آباد میں ہو گی۔ اس...
اسلام آباد، اکتوبر 10 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کیا یہ ایوان فقط “شکوہ جواب شکوہ” کیلئے رہ گیا ہے؟۔ کیا آئین پاکستان فوج و عدلیہ کیخلاف بیان بازی سے نہیں روکتا؟ یہ ساوالات انھوں نے سینٹ مین خطاب کرتے ہوئے کئے۔ انھوں نے کہا کہ ایک طرف سے شکوہ آتا ہے...
ماسکو اکتوبر 10(ٹی این ایس)روس نے کہا ہے کہ امریکا کی عراق میں داعش کیخلاف لڑائی محض دکھاوا ہے، روس کی مدد سے شامی  فوج داعش کے خلاف پیش قدمی کر رہی ہے، امریکا کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنا تشویش ناک ہے۔ روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ امریکی اقدام کا...

متعلقہ خبریں

X