کوئٹہ ،اکتو بر07(ٹی این ایس):کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں مسافر بسوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ 8افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں دو مسافر بسوں کے بیچ ہونے والے خوفناک تصادم میں 8افراد جان بحق جبکہ متعدد زخمی ہو...
لاہور ،اکتوبر07(ٹی این ایس): گاڑیاں دلوانے کی آڑ میں سادہ لوح افراد کو 19کروڑ روپے سے محروم کرنے پرمتاثرہ شخص شاہد علی ،حافظ نوید کے خلاف کارروائی کے لئے سیشن عدالت پہنچ گیا،متاثرہ شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ اس گروہ میں سی آئی اے کے 2سب انسپکٹر بھی شامل ہیں جس پرعدالت نے ایس پی سی آئی...
اسلام آباد
کالعدم تنظیموں سے رابطے کا الزام ، انٹیلی جنس بیورو نے تھانہ سیکرٹریٹ میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 7 (ٹی این ایس)ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظیم سے تعلق کی خبر کا معاملہ انٹیلی جنس بیورو نے تھانہ سیکرٹریٹ میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔
ایف آئی آر میں آئی بی کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ یہ ایک من گھڑت رپورٹ ہے جس سے ارکان پارلیمنٹ کی زندگیوں...
اسلام آباد،اکتوبر 07(ٹی این ایس):آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ دی...
کراچی،اکتو بر07(ٹی این ایس): کراچی میں خوف اور وحشت کی علامت بننے والا شخص جو خواتی پر تیز دھار آلے سے حملہ کرتا ہے گرفتار ہوگیا ہے۔ میڈیاکے مطابق گلستان جوہر میں خاتون پر حملے کرنے کی واردات کے دوران ملزم پکراگیا ہے۔ ملزم خاتون پر تیز دھار آلہ سے وار کررہاتھا کہ پاس موجود نیوی کے اہلکاروں نے...
کوئٹہ
کوئٹہ ، کاسی بحریہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم کے نام سے جعلی رہائشی سکیم عوام الناس کو دھوکہ دہی ، قومی احتساب بیورو بلوچستان کا نوٹس حقائق جاننے...
TNS World -
کوئٹہ اکتوبر 7(ٹی این ایس)کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کاسی بحریہ ٹاون ہاوسنگ اسکیم کے نام سے شروع کی گئی جعلی رہائشی اسکیم کے مالکان کا عوام الناس سے مبینہ طور پر دھوکہ دہی کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو بلوچستان نے حقائق جاننے کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔نیب بلوچستان کو کچھ عرصے...
اسلام آباد،اکتو بر06(ٹی این ایس) : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ایکنک کا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئی3ارب 57کروڑ روپے،خانیوال تا رائیونڈ ریلوے ٹریک کو دو رویہ کرنے اور کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی ،کے پی کے میں شاہراہوں کی اپ گریڈیشن ،دریائے سندھ پر لیہ تا تونسہ پل،میرپور اسلام گڑھ روڈ...
کراچی ،اکتو بر06(ٹی این ایس): بینک صارفین کی سہولت کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے جس کا نمبر 111-727-273ہے ،اس کا مقصد بینکوں، مائیکرو فنانس بینکوں اور ترقیاتی مالکاری اداروں کے خلاف صارفین کی شکایات کا تصفیہ کرنے میں مدد دینا ھے، گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے جمعرات کو ہیلپ لائن کا...
اسلام آباد ،اکتو بر 06(ٹی این ایس): وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کل (بروزہفتہ)نوابشاہ جائیں گے ،جہاں وہ نیوجتوئی میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔نیوزرپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج صبح ساڑھے گیارہ بجے نوابشاہ پہنچیں گے ۔وزیراعظم 12بجے نیوجتوئی میں مسلم لیگ ن کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،اوروفاقی وزیرمرتضیٰ جتوئی...
سکھر
سکھر ریجن کے تین اضلاع میں135 انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کو ہوم اضلاع سے دوسرے ضلع تبادلہ
TNS World -
سکھر،اکتوبر 06(ٹی این ایس): آئی جی سندھ پولیس کی ہدایات پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) سیدفیروز شاہ کیجانب سے سکھر ریجن کے تین اضلاع میں135 انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کا ان کے ہوم اضلاع سے دوسرے ضلع تبادلہ کر دیا گیا ہے،جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق تبادلہ کیے جانے والوں میں انسپکٹر رینک کے 29اور سب انسپکٹر رینک...

















