9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3950
مکہ مکرمہ ، ستمبر 01 (ٹی این ایس) جمعرات کوڈاکٹر سعد بن ناصرالشتری نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمان امن پسند ہیں.اسلامی تعلیمات بھائی چارے اور امن کا درس دیتی ہیں.اللہ سے دعا گو ہیں کہ مسلمانوں کو پہلا قبلہ بیت المقدس مل جائے،اسلام نے برائی اور فحاشی کو حرام قرار دیا.مسلمانوں کے...
لندن، اگست 31 (ٹی این ایس) سابق ازیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم   نواز  کی سرجری کامیاب ہوئی ہے، سرجری کے بعد انھیں آپریشن تھیٹر سے سی سی یو میں منتقل کردیاگیاہے تاہم ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ ابھی انھیں ایک دو روز تک ہسپتال میں رہنا پڑے گا۔ نوا زشریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی...
کراچی ، اگست 31 (ٹی این ایس) میئر کراچی وسیم اختر نے صاف طور پر کہدیا ہے کہ  کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی کا مسئلہ فوری حل نہیں ہو سکتا .کراچی کو نیا سیوریج سسٹم درکار ہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ شہرمیں پانی کی نکاسی کیلئے صرف 9 پمپ ہیں،سیوریج سسٹم اور...
راولپنڈی،اگست 31 (ٹی این ایس ) ڈھوک پراچہ کے علاقہ میں ایک استانی نے شفقت سے عبارت پیشہ کی تذلیل کرتے ہوئے اپنی چار سالہ شاگرد کو سخت تشدد کا کشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق معصوم سیدہ نمرہ نامی طالبہ پر اسکی استانی مس خالدہ نے کلاس روم پیشاب کرنے پر ڈنڈے سے تشدد کیا۔ نمرہ کو  تشدد سے کمر...
ہیمپشائیر اگست22(ٹی این ایس)انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ میں آفریدی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی پہلی سینچری داغ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ڈربی میں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں ہیمپشائر اور ڈربی شائر کے درمین کوارٹر فائنل کھیل جا ر ہے۔ میچ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان...
اسلام آباد: اگست 22 (ٹی این ایس)   وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ  ہو رہے ہیں ۔ ۔ اطلاعات کے مطابق  اس دورے کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔  بتایا جاتا ہے کہ ان کے دورے کا تناظر نئی اور سخت پاکستان مخالف امریکی پالیسی ہے۔وزیر اعظم دورہ  کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے دوران...
کراچی :اگست 22 (ٹی این ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کل جماعتی کانفرنس  ملتوی ہونے پر  سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ انہوں نے بہت سنجیدگی کے ساتھ کانفرنس بلائی تھی، تمام سیاسی حماعتوں سے رابطہ کیاتھا مگرافسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ سوموار کی رات  تک سب کیطرف سے...
لاہور : اگست 22 (ٹی این ایس) رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے چنانچہ یکم ذوالحج 24اگست کو ہو گا۔ آج شام رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے...
اسلام آ باد اگست 22 (ٹی این ایس)  اسلام آباد  کیپیٹل ٹیریٹری( آی سی ٹی) نے مزید کئی افسران کے تبادلوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ چیف کمشنر آی سی ٹی کے دستخط سے جاری مذکورہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ،اسسٹنٹ کمشنر (انڈسٹریل ایریا  ) کیپٹن ریٹائرڈ  شعیب علی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اسلام آباد  اورسیکریٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی...
جھنگ اگست 22(ٹی این ایس ):شور کورٹ کے کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی اجازت نامے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نہ صرف ایک شہری سے اس کا تباہ شدہ مکان دوبارہ تعمیر کرنے کےلیے رقم بٹور لیبلکہ بعدازاں اپنی اس فروخت شدہ اجازت نامے کی بھی دھجیاں اڑاتے ہوئے آدھا تعمیر شدہ مکان ڈھا دیا اور اہل خانہ کو بھی...

متعلقہ خبریں

X