26 C
Islamabad
Tuesday, November 4, 2025
Home Blog Page 3911
ہیمپشائیر اگست22(ٹی این ایس)انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ میں آفریدی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی پہلی سینچری داغ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ڈربی میں انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سلسلے میں ہیمپشائر اور ڈربی شائر کے درمین کوارٹر فائنل کھیل جا ر ہے۔ میچ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان...
اسلام آباد: اگست 22 (ٹی این ایس)   وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ  ہو رہے ہیں ۔ ۔ اطلاعات کے مطابق  اس دورے کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔  بتایا جاتا ہے کہ ان کے دورے کا تناظر نئی اور سخت پاکستان مخالف امریکی پالیسی ہے۔وزیر اعظم دورہ  کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے دوران...
کراچی :اگست 22 (ٹی این ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کل جماعتی کانفرنس  ملتوی ہونے پر  سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ انہوں نے بہت سنجیدگی کے ساتھ کانفرنس بلائی تھی، تمام سیاسی حماعتوں سے رابطہ کیاتھا مگرافسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ سوموار کی رات  تک سب کیطرف سے...
لاہور : اگست 22 (ٹی این ایس) رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے چنانچہ یکم ذوالحج 24اگست کو ہو گا۔ آج شام رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی کے محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے...
اسلام آ باد اگست 22 (ٹی این ایس)  اسلام آباد  کیپیٹل ٹیریٹری( آی سی ٹی) نے مزید کئی افسران کے تبادلوں کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ چیف کمشنر آی سی ٹی کے دستخط سے جاری مذکورہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ،اسسٹنٹ کمشنر (انڈسٹریل ایریا  ) کیپٹن ریٹائرڈ  شعیب علی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اسلام آباد  اورسیکریٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی...
جھنگ اگست 22(ٹی این ایس ):شور کورٹ کے کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی اجازت نامے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے نہ صرف ایک شہری سے اس کا تباہ شدہ مکان دوبارہ تعمیر کرنے کےلیے رقم بٹور لیبلکہ بعدازاں اپنی اس فروخت شدہ اجازت نامے کی بھی دھجیاں اڑاتے ہوئے آدھا تعمیر شدہ مکان ڈھا دیا اور اہل خانہ کو بھی...
اسلام آباد اگست22(ٹی این ایس) چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی وفاقی وزیر داخلہ چوہددری احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں  نے وفاقی وزیر داخلہ چوهدری احسن اقبال کو بریفنگ میں بتایا کہ  ستمبر کے دوسرے ہفتے ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جب کہ اکتوبر کے آخر میں سری لنکن ٹیم ،...
لاہور اگست22(ٹی این ایس) سن 2011 میں جب پنجاب میں ڈینگی کی وبا ءپھیلی تو اس نے حکومت اور عوام دونوں کو سراسیمگی میں مبتلا کر دیا  تھا۔عوام بلکہ نوے فیصد خواص کے لیے بھی یہ نام بلکل نیا تھا ۔کئی روز تک حکومت پنجاب  کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اس وبا ءسے نمٹا کیسے جائےتاہم...
کا بل اگست22 (ٹی این ایس)افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں کرتا تو ’افغانستان کو امریکی افواج کا قبرستان‘ بنا دیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے طالبان...
ملتان اگست22(ٹی این ایس)لاہور ہائیکورٹ میں ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت۔آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری کی جانب سے صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی کی گرفتاری کے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ملتان پولیس کی جانب سے صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی کی گرفتاری کے لیے...

متعلقہ خبریں

X